کور کی رسم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رعایا کا سرکاری محصلوں کے ظلم سے بچنے کا طریقہ جس میں لکڑیوں کے ڈھیر پر کسی گائے یا بڑھیا کو بٹھا کر آگ لگا دیتے تھے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - رعایا کا سرکاری محصلوں کے ظلم سے بچنے کا طریقہ جس میں لکڑیوں کے ڈھیر پر کسی گائے یا بڑھیا کو بٹھا کر آگ لگا دیتے تھے۔